ابنا: التوافق نیوزایجنسی نے آج ایک رپورٹ میں کہاہے کہ سعودی وہابی ہرروز گیارہ بجےرات سے دوبجےصبح تک مسلمانوں کےدرمیان تفرقہ ڈالنےکےلئے مکے اورمدینےميں کتابیں اورپمفلٹ تقسیم کرتےہیں۔
یہ ایسےعالم میں ہےکہ سعودی عرب کےبادشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز اوروہابی مفتی اتحاد کے جھوٹے دعوے کرتے ہیں اور اپنےحقوق کےدفاع کےلئے انجام دیئےجانےوالے عوامی مظاہروں کےخلاف حرام کےفتوےجاری کرتےہيں۔ادھرلبنانی علماء نے مظاہروں کےحرام ہونےکےفتوےکوغیرشرعی قراردیاہے۔
العالم کی رپورٹ کےمطابق شیخ مصطفی ملص نے منگل کےدن کہاکہ مظاہروں کےاسلامی تعلیمات کےمنافی ہونےکافتوی غیرقانونی ہے اور اس جیسےفتوے جوسعودی عرب میں جاری ہوتےہيں اس کی کوئی شرعی اورقانونی حیثیت نہيں ہے۔....... /169